
ایک ہومیوپیتھک فزیشن کا سب سے اعلیٰ اور واحد مشن “بیمار” کی صحت کو بحال کرنا ہے، یعنی اسے شفا کی جانب لانا ہے۔جیسا کہ اس کی وضاحت آئندہ بیان کی جائے گی۔
نوٹ: شفا سے مراد وہ حالت ہوتی ہے جو بیمار ہونے سے پہلے تھی، جس حالت پر اس کو اللہ نے پیدا کیا تھا۔