Benign prostatic hyperplasia

اس وقت دنیا میں مرد حضرات میں کینسر کی چوتھی بڑی وجہ پروسٹیٹ غدود کے کینسر میں مبتلا ہوناہے۔ یہ غدود مثانے کے بالکل نیچے پایا جاتا ہے ، خواتین میں یہ غدود نہیں ہوتا۔ پروسٹیٹ غدود کے بڑھ جانے سے ، وہ ٹیوب جو مثانے سے پیشاب لے کر پروسٹیٹ غدود کے درمیان سے گزرتی ہوئی نکلتی ہے، وہ دب جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے پیشاب کے اخراج میں رکاوٹ پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل جاننے کے لئے یہ آرٹیکل مکمل پڑھیے
👇👇👇👇👇