Importance of diet and lifestyle modification during treatment | Dr Riffat Nawab Musab

علاج کے دوران پرہیز اور لائف سٹائل درست کرنے کی اہمیت

Diet is Important Along With Medication For Proper Medical Treatment | Dr Riffat Nawab Musab

علاج کے لئے میڈیسن کے ساتھ پرہیز ضروری ہے

Diet is important along with medication It is very important to understand that diet is just as important as medication when it comes to proper medical treatment. In this video, I’m talking with my friend, about the importance of a proper diet and how it can help with proper medical treatment.

Basic tests for diabetic patients | Dr Riffat Nawab Musab

Basic tests for diabetic patients: 1. FBS 2. RBS 3. HBA1C 4. Urine C/E 5. RFT 6. LFT

A Real Experiment for Diabetics | What You Need to Know about Homeopathy | Dr Riffat Nawab Musab

شوگر کے مریض ایک سچا تجربہ ضرور کریں اس ویڈیو میں، ہم یہ دیکھنے کے لیے ایک حقیقی تجربہ کرنے جا رہے ہیں کہ ذیابیطس کے لیے روایتی ادویات کیسے متاثر ہوتی ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے یہ ایک بہترین تجربہ ہے کیونکہ اس سے ہومیوپیتھک نظام اور ادویات کے دیگر روایتی نظاموں کا موازنہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ ایک حقیقی تجربہ ہے جسے آپ گھر پر کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ ذیابیطس کے علاج کے لیے آپ کی دیگر دوائیں کس طرح اثر انداز ہوتی ہیں، جبکہ ان کے برعکس ہومیوپتھک علاج کس طرح آپ کو حقیقی شفا دیتا ہے۔

Diabetics must do a real experiment! In this video, we’re going to do a real experiment to see how traditional diabetes medications work. This is a great experience for diabetic patients as it can help compare the homeopathic system with other traditional systems of medicine. This is a real experiment that you can do at home to see how your other diabetes medicines work, as opposed to how homeopathic remedies actually heal you.

Homeopathy for Psychological Treatment | Dr Riffat Nawab Musab

ذہنی امراض کا ہومیوپیتھک علاج

نفسیاتی علاج اور ہومیوپیتھی

How to get fever treatment by Homeopathy: Learn by Dr Riffat Nawab Musab

1. بخار کا ہومیوپیتھک علاج کس طرح کروائیں؟ 2. ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنے بخار کی علامات کس طرح بتائیں؟ 3. ہومیوپیتھی میں بخار کی اہم علامات کیا ہوتی ہیں؟ 4. ہومیوپیتھی میں بخار کی میڈیسن بہت عمدہ ہوتی ہے؟ 5. ہومیوپیتھی دوسرے امراض کی طرح بخار کا علاج بھی بہت تیز رفتاری سے کرتی ہے۔ 6. بخار کی مریض کو کس طرح سے ہومیوپیتھی کا ٹریٹمنٹ دلایا جائے؟

Best way to treat kids with homeopathy : Learn by Dr Riffat Nawab Musab

بچوں کا ہومیوپیتھک علاج کس طرح کروائیں؟ بچوں کی علامات کا مشاہدہ کس طرح کیا جائے؟ بچوں کے بخار کی علامات اپنے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو کس طرح بتائی جائیں؟ بچوں کے پیٹ کی علامات کس طرح بتائی جائیں؟ بچوں کی چھاتی اور کھانسی کی علامت کس طرح نوٹ کرکے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو بتائی جائیں؟ بچے کی کھانے پینے کی عادات کا مشاہدہ کس طرح کیا جائے؟ ماں اور باپ بچے کی کن حرکات کو لازمی نوٹ کریں؟

The Correct Method of Homeopathic Treatment: Learn from Dr Riffat Nawab Musab

تیز ترین، بے ضرر اور مستقل شفا حاصل کرنے کیلئے ہومیوپیتھک علاج کرانے کا درست طریقہ جانیے۔ ہسٹری دیتے ہوئے کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ مریض اور معالج عموماً کیاغلطی کرتے ہیں؟ اپنی علامات کس طرح بتانا چاہئیں؟ کیا جسمانی علاج کے دوران نفسیاتی علامات بتانا ضروری ہیں؟

Health problems after forty years and their solution

چالیس سال عمر کے بعد صحت کے مسائل اور ان کا حل

Prostate Enlargement: Expert Tips and Advice | Dr Riffat Nawab Musab