ذہنی امراض کا ہومیوپیتھک علاج
نفسیاتی علاج اور ہومیوپیتھی
ذہنی امراض کا ہومیوپیتھک علاج
نفسیاتی علاج اور ہومیوپیتھی
1. بخار کا ہومیوپیتھک علاج کس طرح کروائیں؟ 2. ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنے بخار کی علامات کس طرح بتائیں؟ 3. ہومیوپیتھی میں بخار کی اہم علامات کیا ہوتی ہیں؟ 4. ہومیوپیتھی میں بخار کی میڈیسن بہت عمدہ ہوتی ہے؟ 5. ہومیوپیتھی دوسرے امراض کی طرح بخار کا علاج بھی بہت تیز رفتاری سے کرتی ہے۔ 6. بخار کی مریض کو کس طرح سے ہومیوپیتھی کا ٹریٹمنٹ دلایا جائے؟
بچوں کا ہومیوپیتھک علاج کس طرح کروائیں؟ بچوں کی علامات کا مشاہدہ کس طرح کیا جائے؟ بچوں کے بخار کی علامات اپنے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو کس طرح بتائی جائیں؟ بچوں کے پیٹ کی علامات کس طرح بتائی جائیں؟ بچوں کی چھاتی اور کھانسی کی علامت کس طرح نوٹ کرکے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو بتائی جائیں؟ بچے کی کھانے پینے کی عادات کا مشاہدہ کس طرح کیا جائے؟ ماں اور باپ بچے کی کن حرکات کو لازمی نوٹ کریں؟